Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَسَيَرَانِي فِي الْيَقَظَةِ، وَلاَ يَتَمَثَّلُ الشَّيْطَانُ بِي ". قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ابْنُ سِيرِينَ إِذَا رَآهُ فِي صُورَتِهِ.
English Translation
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) narrates: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: 'Whoever sees me in a dream will soon see me in wakefulness, and Satan cannot assume my form.' Abu Hadrat Abdullah (Imam al-Bukhari, may the mercy of Allah be upon him) said: Ibn Sirin (may the mercy of Allah be upon him) said: 'This applies when one sees him in his actual form.'
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو عنقریب وہ مجھے بیداری میں بھی دیکھے گا، اور شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔ ابوعبداللہ (امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) نے فرمایا کہ ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا: یہ اس وقت ہے جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ان کی اصلی صورت میں دیکھے۔
