Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ، أَنَسٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أُتِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ قَالَ " اضْرِبُوهُ ". قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَمِنَّا الضَّارِبُ بِيَدِهِ، وَالضَّارِبُ بِنَعْلِهِ، وَالضَّارِبُ بِثَوْبِهِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ أَخْزَاكَ اللَّهُ. قَالَ " لاَ تَقُولُوا هَكَذَا لاَ تُعِينُوا عَلَيْهِ الشَّيْطَانَ ".
English Translation
Qutaybah narrated to us, Abu Damrah Hadrat Anas narrated to us, from Yazid ibn al-Had, from Muhammad ibn Ibrahim, from Abu Salamah, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), that a man who had drunk wine was brought before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He stated: "Beat him." Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) said: Among us, some beat him with their hands, some with their sandals, and some with their garments. When the man left, some people said: May Allah disgrace you! The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not say this! Do not help Satan against him."
Urdu Translation
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، ہم سے ابو ضمرہ انس نے بیان کیا، انہوں نے یزید بن ہاد سے، انہوں نے محمد بن ابراہیم سے، انہوں نے ابو سلمہ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص لایا گیا جس نے شراب پی تھی۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "اسے مارو۔" حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہم میں سے کوئی ہاتھ سے مارتا تھا، کوئی جوتے سے مارتا تھا اور کوئی کپڑے سے مارتا تھا۔ جب وہ شخص چلا گیا تو بعض لوگوں نے کہا: اللہ تجھے رسوا کرے! نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ایسا نہ کہو! اس پر شیطان کی مدد نہ کرو۔"
