Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهُ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ ".
English Translation
Musa ibn Isma'il narrated to us, 'Abd al-'Aziz ibn Muslim narrated to us, 'Abd Allah ibn Dinar narrated to us, who said: I heard 'Abd Allah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) say: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not swear by your fathers."
Urdu Translation
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، ہم سے عبدالعزیز بن مسلم نے بیان کیا، ہم سے عبداللہ بن دینار نے بیان کیا، انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھاؤ۔"
