Arabic (Original)
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَا مِنْ مَوْلُودٍ إِلاَّ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ، فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ وَيُنَصِّرَانِهِ، كَمَا تُنْتِجُونَ الْبَهِيمَةَ، هَلْ تَجِدُونَ فِيهَا مِنْ جَدْعَاءَ حَتَّى تَكُونُوا أَنْتُمْ تَجْدَعُونَهَا ". قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَرَأَيْتَ مَنْ يَمُوتُ وَهْوَ صَغِيرٌ قَالَ {اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ}
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Huraira that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "No child is born but has the Islamic Faith, but its parents turn it into a Jew or a Christian. It is as you help the animals give birth. Do you find among their offspring a mutilated one before you mutilate them yourself?" The people said, "O Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)! What do you think about those (of them) who die young?" the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah knows what they would have done (were they to live)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی بچہ ایسا نہیں جو فطرت (اسلام) پر پیدا نہ ہوتا ہو، پھر اس کے والدین اسے یہودی یا نصرانی بنا دیتے ہیں، جیسے تم جانور پیدا کرتے ہو، کیا تم ان میں کوئی کان کٹا ہوا پاتے ہو جب تک کہ تم خود ان کے کان نہ کاٹو؟ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! جو بچہ چھوٹی عمر میں فوت ہو جائے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ فرمایا: اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرنے والے تھے۔
