Arabic (Original)
وَزَادَ ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ حَارِثَةَ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَوْلَهُ حَوْضُهُ مَا بَيْنَ صَنْعَاءَ وَالْمَدِينَةِ. فَقَالَ لَهُ الْمُسْتَوْرِدُ أَلَمْ تَسْمَعْهُ قَالَ الأَوَانِي. قَالَ لاَ. قَالَ الْمُسْتَوْرِدُ تُرَى فِيهِ الآنِيَةُ مِثْلَ الْكَوَاكِبِ.
English Translation
And Ibn Abi 'Adi added from Shu'bah, from Ma'bad ibn Khalid, from Harithah (may Allah be well pleased with him), that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say that his Pool (extends) like the distance between San'a' and Madinah. Then al-Mustawrid said to him: Did you not hear him mention "the vessels"? He said: No. Al-Mustawrid said: In it the vessels will appear like the stars.
Urdu Translation
اور ابن ابی عدی نے شعبہ سے، انہوں نے معبد بن خالد سے، انہوں نے حضرت حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مزید روایت کیا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد سنا کہ آپ کے حوض کا (پھیلاؤ) صنعاء اور مدینہ کے درمیان (کے فاصلے) جتنا ہے۔ تو مستورد نے ان سے کہا: کیا تم نے یہ نہیں سنا کہ آپ نے "الأَوَانِي" (برتنوں) کا ذکر فرمایا؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ مستورد نے کہا: اس میں برتن ستاروں کی مانند نظر آئیں گے۔
