Arabic (Original)
قَالَ أَبِي فَحَدَّثْتُ النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ، فَقَالَ أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ يُحَدِّثُ وَيَزِيدُ فِيهِ " كَمَا تَرَاءَوْنَ الْكَوْكَبَ الْغَارِبَ فِي الأُفُقِ الشَّرْقِيِّ وَالْغَرْبِيِّ ".
English Translation
My father (Abd al-'Aziz) said: I narrated this to al-Nu'man ibn Abi 'Ayyash and he said: I bear witness that I heard Hadrat Abu Sa'id (may Allah be well pleased with him) narrate it, and he added: "Just as you look at the setting star on the eastern and western horizons."
Urdu Translation
میرے والد (عبدالعزیز) نے کہا: میں نے یہ حدیث نعمان بن ابی عیاش کو سنائی تو انہوں نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کرتے سنا اور وہ اس میں اتنا اضافہ فرماتے تھے: "جیسے تم مشرقی اور مغربی افق میں غروب ہوتے ستارے کو دیکھتے ہو۔"
