Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَالأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " الْجَنَّةُ أَقْرَبُ إِلَى أَحَدِكُمْ مِنْ شِرَاكِ نَعْلِهِ، وَالنَّارُ مِثْلُ ذَلِكَ ".
English Translation
Musa ibn Mas'ud narrated to me, Sufyan narrated to us, from Mansur and al-A'mash, from Abu Wa'il, from Hadrat ' Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be well pleased with him) who said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Paradise is closer to any one of you than the strap of his sandal, and the Hellfire is likewise."
Urdu Translation
مجھ سے موسیٰ بن مسعود نے بیان کیا، ہم سے سفیان نے بیان کیا، انہوں نے منصور اور اعمش سے، انہوں نے ابو وائل سے، انہوں نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جنت تم میں سے ہر ایک سے اس کے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے اور دوزخ بھی اسی طرح ہے۔"
