Arabic (Original)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَنْ يُنَجِّيَ أَحَدًا مِنْكُمْ عَمَلُهُ ". قَالُوا وَلاَ أَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ " وَلاَ أَنَا، إِلاَّ أَنْ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ بِرَحْمَةٍ، سَدِّدُوا وَقَارِبُوا، وَاغْدُوا وَرُوحُوا، وَشَىْءٌ مِنَ الدُّلْجَةِ. وَالْقَصْدَ الْقَصْدَ تَبْلُغُوا ".
English Translation
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The deeds of none of you will save him." They submitted, "Not even you, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?" He stated, "Not even I, unless Allah covers me with His mercy. So be on the right path, be moderate, and worship in the morning and evening and part of the night. Moderation, moderation! You will reach (your destination).""
Urdu Translation
ہم سے آدم نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن ابی ذئب نے بیان کیا، ان سے سعید مقبری نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کو اس کا عمل نجات نہیں دے گا۔ صحابہ نے عرض کیا: آپ کو بھی نہیں یا رسول اللہ؟ ارشاد فرمایا: مجھے بھی نہیں، الا یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت سے ڈھانپ لے۔ سیدھے ہو کر عمل کرو اور اعتدال رکھو، صبح و شام عبادت کرو اور رات کے کچھ حصے میں بھی۔ اعتدال اعتدال! (تو) منزل تک پہنچو گے۔
