Arabic (Original)
حَدَّثَنِي عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ مُطَهَّرٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ مَعْنِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْغِفَارِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " أَعْذَرَ اللَّهُ إِلَى امْرِئٍ أَخَّرَ أَجَلَهُ حَتَّى بَلَّغَهُ سِتِّينَ سَنَةً ". تَابَعَهُ أَبُو حَازِمٍ وَابْنُ عَجْلاَنَ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ.
English Translation
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated, "Allah has left no excuse for a person whose death He defers until he reaches sixty years of age." Abu Hazim and Ibn 'Ajlan also narrated similarly from Al-Maqburi.
Urdu Translation
مجھ سے عبدالسلام بن مطہر نے بیان کیا، کہا ہم سے عمر بن علی نے بیان کیا، ان سے معن بن محمد غفاری نے، ان سے سعید بن ابی سعید مقبری نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا کہ ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اس شخص کے لیے (عذر کا) کوئی بہانہ نہیں رکھا جس کی عمر ساٹھ سال تک پہنچا دی۔ ابوحازم اور ابن عجلان نے بھی مقبری سے اسی طرح بیان کیا ہے۔
