Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُؤْتَى بِالصِّبْيَانِ فَيَدْعُو لَهُمْ، فَأُتِيَ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَى ثَوْبِهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ، وَلَمْ يَغْسِلْهُ.
English Translation
Narrated Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha (may Allah be well pleased with her): Children used to be brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he would supplicate for them. Once a child was brought and he urinated on his blessed garment. He asked for water and poured it over the place but did not wash it.
Urdu Translation
ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا ہمیں عبداللہ نے خبر دی، کہا ہمیں ہشام بن عروہ نے خبر دی، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بچے لائے جاتے تھے اور آپ ان کے لیے دعا فرماتے تھے۔ ایک بچہ لایا گیا تو اس نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کر دیا۔ آپ نے پانی منگوایا اور اس پر بہا دیا اور اسے دھویا نہیں۔
