Arabic (Original)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ، قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " عَلَيْكُمْ بِهَذَا الْعُودِ الْهِنْدِيِّ، فَإِنَّ فِيهِ سَبْعَةَ أَشْفِيَةٍ. يُسْتَعَطُ بِهِ مِنَ الْعُذْرَةِ، وَيُلَدُّ بِهِ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ ". وَدَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِابْنٍ لِي لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ فَبَالَ عَلَيْهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَرَشَّ عَلَيْهِ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Um Qais bint Mihsan that I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Treat with the Indian incense, for it has healing for seven diseases; it is to be sniffed by one having throat trouble, and to be put into one side of the mouth of one suffering from pleurisy." Once I went to Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) with a son of mine who would not eat any food, and the boy passed urine on him whereupon he asked for some water and sprinkled it over the place of urine
Urdu Translation
حضرت اُمّ قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: تم عود ہندی استعمال کرو کیونکہ اس میں سات قسم کی شفائیں ہیں، ذات الجنب کے لیے اسے منہ میں ڈالا جائے اور عذرہ (گلے کی بیماری) کے لیے ناک میں ڈالا جائے۔ اور میں اپنے ایک بچے کو لے کر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی جو ابھی کھانا نہیں کھاتا تھا، اس نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کر دیا، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوایا اور اس پر چھڑک دیا۔
