Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ أَبِي نُعَيْمٍ، قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِطَعَامٍ وَمَعَهُ رَبِيبُهُ عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ فَقَالَ " سَمِّ اللَّهَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Wahb bin Kaisan Abi Nu'aim that a meal was brought to Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) while his step-son, `Umar bin Abi Salama was with him. Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated to him, "Mention the Name of Allah and eat of the dish what is nearer to you
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیا، کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی، ان سے حضرت ابونعیم وہب بن کیسان نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کھانا لایا گیا، آپ کے ساتھ آپ کے ربیب عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی تھے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بسم اللہ پڑھ اور اپنے سامنے سے کھا۔
