Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ ذُكِرَ تَزْوِيجُ زَيْنَبَ ابْنَةِ جَحْشٍ عِنْدَ أَنَسٍ فَقَالَ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَوْلَمَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَيْهَا أَوْلَمَ بِشَاةٍ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Thabit that the marriage of Hadrat Zainab bint Jahash was mentioned in the presence of Hadrat Anas and he said, "I did not see the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) giving a better banquet on marrying any of his wives than the one he gave on marrying Hadrat Zainab. He then gave a banquet with one sheep
Urdu Translation
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے، ان سے ثابت بنانی نے، کہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نکاح کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ان کے جیسا اپنی بیویوں میں سے کسی کے لیے ولیمہ کرتے نہیں دیکھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا ولیمہ ایک بکری سے کیا تھا۔
