Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " اجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلاَتِكُمْ، وَلاَ تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا ".
English Translation
Narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Offer some of your prayers (voluntary prayers) at home, and do not turn your homes into graveyards.'
Urdu Translation
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ نے عبیداللہ کے واسطے سے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھے نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے واسطے سے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے گھروں میں بھی کچھ نمازیں پڑھا کرو اور اپنے گھروں کو قبرستان نہ بنا لو۔
