Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ، وَأُمَّ سَلَمَةَ ذَكَرَتَا كَنِيسَةً رَأَيْنَهَا بِالْحَبَشَةِ فِيهَا تَصَاوِيرُ، فَذَكَرَتَا لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " إِنَّ أُولَئِكَ إِذَا كَانَ فِيهِمُ الرَّجُلُ الصَّالِحُ فَمَاتَ بَنَوْا عَلَى قَبْرِهِ مَسْجِدًا، وَصَوَّرُوا فِيهِ تِلْكَ الصُّوَرَ، فَأُولَئِكَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ".
English Translation
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) that Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Habibah and Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with them both) mentioned a church they had seen in Abyssinia (Ethiopia) in which there were pictures. They mentioned this to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He stated, 'Those people had the practice that when a righteous man among them died, they would build a place of worship over his grave and place these pictures in it. These people will be the worst of creation before Allah the Exalted on the Day of Resurrection.'
Urdu Translation
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے ہشام بن عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، فرمایا مجھے میرے والد (عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے خبر دی کہ اُمّ المؤمنین حضرت اُمّ حبیبہ اور حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ایک گرجا (کلیسا) کا ذکر فرمایا جو انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا جس میں تصویریں تھیں۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان لوگوں کا یہ طریقہ تھا کہ جب ان میں کوئی نیک آدمی فوت ہو جاتا تو وہ اس کی قبر پر مسجد بناتے اور اس میں یہ تصویریں بناتے۔ یہ لوگ قیامت کے دن اللہ عزوجل کی بارگاہ میں بدترین مخلوق ہوں گے۔
