Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَأَى فِي جِدَارِ الْقِبْلَةِ مُخَاطًا أَوْ بُصَاقًا أَوْ نُخَامَةً فَحَكَّهُ.
English Translation
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw nasal mucus, or sputum, or phlegm on the Qiblah wall, and he scraped it off.
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہمیں امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ہشام بن عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے خبر دی، انہوں نے اپنے والد عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قبلے کی دیوار پر ناک کی رینٹ یا تھوک یا بلغم دیکھی تو اسے کھرچ ڈالا۔
