Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ،، قَالَ سَأَلْنَا حُذَيْفَةَ عَنْ رَجُلٍ، قَرِيبِ السَّمْتِ وَالْهَدْىِ مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم حَتَّى نَأْخُذَ عَنْهُ فَقَالَ مَا أَعْرِفُ أَحَدًا أَقْرَبَ سَمْتًا وَهَدْيًا وَدَلاًّ بِالنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِنِ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ.
English Translation
It is narrated by Hadrat `Abdur-Rahman bin Yazid that we asked Hadrat Hudhaifa to tell us of a person resembling (to some extent) the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) in good appearance and straight forward behavior so that we may learn from him (good manners and acceptable conduct). Hadrat Hudhaifa replied, "I do not know anybody resembling the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (to some extent) in appearance and conduct more than Ibn Um `Abd
Urdu Translation
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابواسحٰق نے، ان سے عبدالرحمٰن بن زید نے بیان کیا کہ ہم نے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ صحابہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عادات و اخلاق اور طور طریق میں سب سے زیادہ قریب کون سے صحابی تھے؟ تاکہ ہم ان سے سیکھیں، انہوں نے کہا اخلاق، طور طریق اور سیرت و عادت میں ابن ام عبد سے زیادہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے قریب اور کسی کو میں نہیں سمجھتا۔
