Arabic (Original)
أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ وَاقِدٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ـ رضى الله عنهم ـ قَالَ ارْقُبُوا مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم فِي أَهْلِ بَيْتِهِ.
English Translation
Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) said: Look at Muhammad through his family (i.e. if you are no good to his family you are not good to him)
Urdu Translation
مجھے عبداللہ بن عبدالوہاب نے خبر دی، کہا کہ ہم سے خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے واقد نے بیان کیا کہ میں نے اپنے والد سے سنا، وہ ابن حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بیان کرتے تھے، وہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ انہوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا خیال آپ کے اہل بیت میں رکھو۔
