Arabic (Original)
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَتْنِي هِنْدُ بِنْتُ الْحَارِثِ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ، قَالَتِ اسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " سُبْحَانَ اللَّهِ، مَاذَا أُنْزِلَ مِنَ الْخَزَائِنِ وَمَاذَا أُنْزِلَ مِنَ الْفِتَنِ ".
English Translation
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salama (may Allah be well pleased with her) thatthe Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) woke up and stated, "Glorified be Allah: What great (how many) treasures have been sent down, and what great (how many ) afflictions have been sent down
Urdu Translation
اور زہری سے روایت ہے، ان سے ہند بنت الحارث نے بیان کیا کہ ام حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیدار ہوئے تو فرمایا ”سبحان اللہ! کیسے کیسے خزانے اترے ہیں ( جو مسلمانوں کو ملیں گے ) اور کیا کیا فتنے و فساد اترے ہیں۔“
