Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ عَمَّارٌ فَضَرَبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِيَدِهِ الأَرْضَ، فَمَسَحَ وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Ammar (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) struck the ground with his blessed hands, then wiped his blessed face and the palms of his hands with them (demonstrating the method of Tayammum).
Urdu Translation
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے حکم سے بیان کیا، وہ ذر بن عبداللہ سے، وہ ابن عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا پس نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں دستِ مبارک زمین پر مارے اور ان سے اپنے چہرۂ مبارک اور ہتھیلیوں کا مسح فرمایا۔
