Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ بُكَيْرًا، حَدَّثَهُ عَنْ كُرَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْبَيْتَ فَوَجَدَ فِيهِ صُورَةَ إِبْرَاهِيمَ وَصُورَةَ مَرْيَمَ فَقَالَ " أَمَا لَهُمْ، فَقَدْ سَمِعُوا أَنَّ الْمَلاَئِكَةَ لاَ تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ، هَذَا إِبْرَاهِيمُ مُصَوَّرٌ فَمَا لَهُ يَسْتَقْسِمُ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered the Ka'bah and found therein images of Hadrat Ibrahim (upon him be peace) and Hadrat Maryam (upon her be peace). He (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'What is the matter with them (i.e. the Quraish)? They have surely heard that the angels do not enter a house that contains images. This is the image of Hadrat Ibrahim (upon him be peace) — why have they depicted him as practicing divination by arrows?'
Urdu Translation
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابن وہب نے بیان کیا، کہا مجھے عمرو نے خبر دی کہ بکیر نے ان سے بیان کیا، انہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے مولیٰ کریب نے اور انہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ میں داخل ہوئے تو اس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت مریم علیہا السلام کی تصویریں پائیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "ان (یعنی قریش) کو کیا ہو گیا؟ انہوں نے تو سن رکھا ہے کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو۔ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تصویر ہے، بھلا وہ کبھی پانسوں سے فال نکالتے تھے؟"
