Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَأْتِي الشَّيْطَانُ أَحَدَكُمْ فَيَقُولُ مَنْ خَلَقَ كَذَا مَنْ خَلَقَ كَذَا حَتَّى يَقُولَ مَنْ خَلَقَ رَبَّكَ فَإِذَا بَلَغَهُ فَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ، وَلْيَنْتَهِ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Satan comes to any one of you and says: Who created this? Who created that? — until he says: Who created your Lord? When the whispering reaches this point, one should seek refuge with Allah and desist (immediately abandoning such thoughts).
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور (سوالات اٹھا کر) کہتا ہے: فلاں چیز کس نے پیدا کی؟ فلاں چیز کس نے بنائی؟ یہاں تک کہ بات یہاں پہنچاتا ہے: تمہارے رب کو کس نے پیدا کیا؟ جب (وسوسہ) اس حد تک پہنچے تو اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگے اور رک جائے (ایسی سوچ کو فوراً ترک کر دے)۔
