Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم خَطِيبًا فَأَشَارَ نَحْوَ مَسْكَنِ عَائِشَةَ فَقَالَ " هُنَا الْفِتْنَةُ ـ ثَلاَثًا ـ مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ ".
English Translation
Musa ibn Isma'il narrated to us, Juwayriyah narrated to us, from Nafi', from Hadrat ' Abdullah (ibn 'Umar) (may Allah be well pleased with him), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stood to deliver a sermon and pointed toward the dwelling of Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah Siddiqah (may Allah be well pleased with her) and stated: 'Tribulation is from here' — he said it three times — 'from where the horn of Satan rises.'
Urdu Translation
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے جویریہ نے بیان کیا، نافع سے، انہوں نے حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی رہائش کی طرف اشارہ فرما کر ارشاد فرمایا: فتنہ یہاں سے ہے — تین مرتبہ فرمایا — جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے۔
