Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ مُجَاشِعٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَنَا وَأَخِي فَقُلْتُ بَايِعْنَا عَلَى الْهِجْرَةِ. فَقَالَ " مَضَتِ الْهِجْرَةُ لأَهْلِهَا ". فَقُلْتُ عَلاَمَ تُبَايِعُنَا قَالَ " عَلَى الإِسْلاَمِ وَالْجِهَادِ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Mujashi' (may Allah be well pleased with him) who states: I and my brother came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: Take our pledge on Hijra (migration). He declared: "Hijra has passed for its people (i.e., the earlier ones)." I submitted: Then upon what will you take our pledge? He declared: "Upon Islam and Jihad."
Urdu Translation
حضرت مجاشع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں اور میرا بھائی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: ہمیں ہجرت پر بیعت فرمائیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "ہجرت اپنے اہل (یعنی سابقین) کے لیے گزر چکی۔" میں نے عرض کیا: پھر آپ ہماری کس بات پر بیعت لیں گے؟ فرمایا: "اسلام اور جہاد پر۔"
