Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ لَمَّا كَانَ زَمَنَ الْحَرَّةِ أَتَاهُ آتٍ فَقَالَ لَهُ إِنَّ ابْنَ حَنْظَلَةَ يُبَايِعُ النَّاسَ عَلَى الْمَوْتِ. فَقَالَ لاَ أُبَايِعُ عَلَى هَذَا أَحَدًا بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
English Translation
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Zayd (may Allah be well pleased with him) who states: During the time of the Battle of al-Harra, someone came to him and said: Ibn Hanzala is taking the pledge of allegiance from the people unto death. He stated: I will not pledge this to anyone after the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: واقعۂ حرّہ کے زمانے میں ایک شخص ان کے پاس آیا اور کہا: ابن حنظلہ لوگوں سے موت پر بیعت لے رہے ہیں۔ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعد میں کسی کی اس طرح بیعت نہیں کروں گا۔
