Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاَقَةَ، قَالَ سَمِعْتُ جَرِيرًا ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَاشْتَرَطَ عَلَىَّ وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.
English Translation
Narrated by Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him): I pledged allegiance to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he stipulated upon me the condition of being sincere and well-wishing to every Muslim.
Urdu Translation
ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، زیاد بن علاقہ سے، کہا میں نے حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ پر ہر مسلمان کے ساتھ خیرخواہی کی شرط رکھی۔
