Arabic (Original)
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، يَقُولُ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لِلْعَبْدِ الْمَمْلُوكِ الصَّالِحِ أَجْرَانِ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْلاَ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْحَجُّ وَبِرُّ أُمِّي، لأَحْبَبْتُ أَنْ أَمُوتَ وَأَنَا مَمْلُوكٌ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'A righteous slave receives a double reward.' Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) said: 'By Him in Whose Hand is my life! Were it not for striving in the path of Allah, Hajj, and serving my mother, I would have loved to die as a slave.'
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نیکوکار غلام کو دوہرا اجر ملتا ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں میری جان ہے! اگر اللہ کی راہ میں جہاد، حج اور والدہ کی خدمت (کی ذمہ داری) نہ ہوتی تو میں پسند کرتا کہ غلام بن کر مروں۔
