حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا مَخْلَدٌ، قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَجُلاً مِنَ الأَنْصَارِ خَاصَمَ الزُّبَيْرَ فِي شِرَاجٍ مِنَ الْحَرَّةِ يَسْقِي بِهَا النَّخْلَ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اسْقِ يَا زُبَيْرُ ـ فَأَمَرَهُ بِالْمَعْرُوفِ ـ ثُمَّ أَرْسِلْ إِلَى جَارِكَ ". فَقَالَ الأَنْصَارِيُّ أَنْ كَانَ ابْنَ عَمَّتِكَ. فَتَلَوَّنَ وَجْهُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ قَالَ " اسْقِ ثُمَّ احْبِسْ حَتَّى يَرْجِعَ الْمَاءُ إِلَى الْجَدْرِ ". وَاسْتَوْعَى لَهُ حَقَّهُ. فَقَالَ الزُّبَيْرُ وَاللَّهِ إِنَّ هَذِهِ الآيَةَ أُنْزِلَتْ فِي ذَلِكَ {َلاَ وَرَبِّكِ لاَ يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ}. قَالَ لِي ابْنُ شِهَابٍ فَقَدَّرَتِ الأَنْصَارُ وَالنَّاسُ قَوْلَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " اسْقِ ثُمَّ احْبِسْ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى الْجَدْرِ ". وَكَانَ ذَلِكَ إِلَى الْكَعْبَيْنِ.
English Translation
It is narrated from Urwa bin al-Zubair that an Ansari quarrelled with Hadrat Zubair (may Allah be well pleased with him) about a canal in al-Harra used for irrigating date-palms. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), ordering Hadrat Zubair to be moderate, stated: 'O Hadrat Zubair, irrigate your land and then quickly let the water flow to your neighbour.' The Ansari said: 'It is because he is your aunt's son!' The colour of the face of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) changed, and he stated: 'Irrigate, then hold back the water until it reaches the walls.' Thus the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave Hadrat Zubair (may Allah be well pleased with him) his full right. Hadrat Zubair (may Allah be well pleased with him) said: 'By Allah, this verse was indeed revealed concerning that: But no, by your Lord, they will not truly believe until they make you judge in all disputes between them (4:65).' Ibn Shihab said: The Ansar and the people estimated from the Noble Prophet's statement — irrigate then hold back until it reaches the walls — that the water should be up to ankle depth.
Urdu Translation
حضرت عروہ بن حضرت زبیر سے روایت ہے کہ ایک انصاری نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حَرَّہ کے ایک نالے کے بارے میں جھگڑا کیا جس سے کھجور کے باغ سیراب ہوتے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نرمی سے حکم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: اے حضرت زبیر! سیراب کرو، پھر جلد اپنے پڑوسی کے لیے پانی چھوڑ دو۔ انصاری نے کہا: آپ کی پھوپھی کے بیٹے ہیں (اس لیے)! رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا چہرۂ مبارک متغیر ہو گیا اور ارشاد فرمایا: سیراب کرو، پھر پانی کو اس وقت تک روکے رکھو جب تک مینڈوں تک نہ پہنچ جائے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا پورا حق دلوا دیا۔ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: بخدا! یہ آیت اسی بارے میں نازل ہوئی: ﴿فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُوْنَ حَتّٰى يُحَكِّمُوْكَ فِيْمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ﴾ ابن شہاب نے کہا: انصار اور لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان سے اندازہ لگایا کہ پانی ٹخنوں تک بھرنا چاہیے۔
تخریج الحدیث
یہ حدیث درج ذیل کتب میں بھی آئی ہے (14)
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
Sahih al-Bukhari
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّهُ حَدَّثَ…