Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْفِضَّةِ بِالْفِضَّةِ وَالذَّهَبِ بِالذَّهَبِ، إِلاَّ سَوَاءً بِسَوَاءٍ، وَأَمَرَنَا أَنْ نَبْتَاعَ الذَّهَبَ بِالْفِضَّةِ كَيْفَ شِئْنَا، وَالْفِضَّةَ بِالذَّهَبِ كَيْفَ شِئْنَا.
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Bakra (may Allah be well pleased with him) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the selling of silver for silver and gold for gold except in equal amounts. And he commanded us that we may buy gold for silver and silver for gold in whatever manner we wish.
Urdu Translation
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی چاندی کے بدلے اور سونا سونے کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا ہے، مگر یہ کہ برابر برابر ہو۔ اور ہمیں حکم دیا کہ سونا چاندی کے بدلے اور چاندی سونے کے بدلے جیسے چاہیں خریدیں۔
