Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ إِلاَّ مِثْلاً بِمِثْلٍ، وَلاَ تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ، وَلاَ تَبِيعُوا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ إِلاَّ مِثْلاً بِمِثْلٍ، وَلاَ تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ، وَلاَ تَبِيعُوا مِنْهَا غَائِبًا بِنَاجِزٍ "
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Do not sell gold for gold except in equal amounts, and do not increase one over the other; and do not sell silver for silver except in equal amounts, and do not increase one over the other; and do not sell any of them that is absent (on credit) for that which is present (cash).
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونا سونے کے بدلے نہ بیچو مگر برابر برابر، اور ایک کو دوسرے پر زیادہ نہ کرو۔ اور چاندی چاندی کے بدلے نہ بیچو مگر برابر برابر، اور ایک کو دوسرے پر زیادہ نہ کرو۔ اور ان میں سے غائب (ادھار) کو نقد کے بدلے نہ بیچو۔
