Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ مَا صَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم شَهْرًا كَامِلاً قَطُّ غَيْرَ رَمَضَانَ، وَيَصُومُ حَتَّى يَقُولَ الْقَائِلُ لاَ وَاللَّهِ لاَ يُفْطِرُ، وَيُفْطِرُ حَتَّى يَقُولَ الْقَائِلُ لاَ وَاللَّهِ لاَ يَصُومُ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) never fasted a complete month other than the month of Ramadan. He would observe voluntary fasts so much that one would say, 'By Allah, he will never break his fast.' And he would go without fasting so much that one would say, 'By Allah, he will never fast.'"
Urdu Translation
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، ان سے حضرت ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے ابوبشر نے، ان سے سعید بن جبیر نے اور ان سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ رمضان کے سوا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی پورے مہینے کا روزہ نہیں رکھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نفل روزہ رکھنے لگتے تو دیکھنے والا کہہ اٹھتا کہ بخدا! اب آپ بے روزہ نہیں رہیں گے، اور اسی طرح جب نفل روزہ چھوڑ دیتے تو کہنے والا کہتا کہ واللہ! اب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روزہ نہیں رکھیں گے۔
