Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ رَمَى عَبْدُ اللَّهِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي، فَقُلْتُ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، إِنَّ نَاسًا يَرْمُونَهَا مِنْ فَوْقِهَا، فَقَالَ وَالَّذِي لاَ إِلَهَ غَيْرُهُ هَذَا مَقَامُ الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ صلى الله عليه وسلم. وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ بِهَذَا.
English Translation
It is narrated by Hadrat 'Abdur-Rahman bin Yazid that Hadrat ' Abdullah (bin Mas'ud, may Allah be well pleased with him) did the Rami (stoning) from the middle of the valley (Batn al-Wadi). I submitted, 'O Abu 'Abdur-Rahman! Some people do the Rami from above it (i.e. from the top of the valley).' He stated, 'By Him besides Whom none has the right to be worshipped! This is the place from where the one upon whom Surah al-Baqarah was revealed (blessings and peace of Allah be upon him) did the Rami.' 'Abdullah bin al-Walid stated that Sufyan al-Thawri narrated this same hadith from al-A'mash.
Urdu Translation
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا ہم کو سفیان ثوری نے خبر دی، انہیں اعمش نے، انہیں ابراہیم نے اور ان سے حضرت عبدالرحمٰن بن یزید نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وادی کے نشیب (بطن وادی) میں کھڑے ہو کر کنکری ماری، تو میں نے عرض کیا: اے ابوعبدالرحمٰن! کچھ لوگ تو وادی کے بالائی علاقے سے کنکریاں مارتے ہیں۔ اس کا جواب انہوں نے یہ دیا کہ اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں! یہی (بطن وادی) ان کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے (رمی کرتے وقت) جن پر سورۃ البقرہ نازل ہوئی تھی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم۔ عبداللہ بن ولید نے بیان کیا کہ ان سے سفیان ثوری نے اور ان سے اعمش نے یہی حدیث بیان کی۔
