Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ بِعَرَفَاتٍ. تَابَعَهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو.
English Translation
It is narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) that I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) delivering the sermon at 'Arafat. Ibn 'Uyaynah corroborated this narration from 'Amr.
Urdu Translation
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھے عمرو نے خبر دی، کہا کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے سنا، انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ میدان عرفات میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا خطبہ میں نے خود سنا تھا۔ اس کی متابعت ابن عیینہ نے عمرو سے کی ہے۔
