Arabic (Original)
وَعَنْ عُرْوَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَخْبَرَتْهُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي تَمَتُّعِهِ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ فَتَمَتَّعَ النَّاسُ مَعَهُ بِمِثْلِ الَّذِي أَخْبَرَنِي سَالِمٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
English Translation
It is narrated by Hadrat 'Urwa that Hadrat Umm al-Mu'minin Hadrat 'Aisha (may Allah be well pleased with her) informed him about the Hajj and 'Umra (together) of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and so did the people who were with him (during the Hajj and 'Umra) -- a narration similar to the narration of Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) (previous hadith).
Urdu Translation
عروہ سے روایت ہے کہ حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حج اور عمرہ ایک ساتھ فرمانے کی خبر دی کہ اور لوگوں نے بھی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج اور عمرہ ایک ساتھ فرمایا تھا، بالکل اسی طرح جیسے مجھے سالم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے خبر دی تھی۔
