Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ، دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَامَ الْفَتْحِ مِنْ كَدَاءٍ. وَكَانَ عُرْوَةُ يَدْخُلُ مِنْهُمَا كِلَيْهِمَا وَأَكْثَرُ مَا يَدْخُلُ مِنْ كَدَاءٍ أَقْرَبِهِمَا إِلَى مَنْزِلِهِ. قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ كَدَاءٌ وَكُدًا مَوْضِعَانِ.
English Translation
Hadrat Hisham narrated from his father that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered Makkah from the side of Kada' in the year of the Conquest. Hadrat Urwa (upon him be mercy) used to enter from both places, though he more often entered from Kada' as it was nearer to his dwelling place. Abu Hadrat Abdullah (Imam Bukhari, upon him be mercy) stated that Kada' and Kuda are names of two places.
Urdu Translation
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے وہیب بن خالد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ہشام نے اپنے والد سے بیان کیا، انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر کداء سے داخل ہوئے تھے۔ حضرت عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خود اگرچہ دونوں طرف سے (کداء اور کُدیٰ) داخل ہوتے لیکن اکثر کداء کی طرف سے داخل ہوتے تھے کیونکہ یہ راستہ ان کے گھر سے قریب تھا۔ ابوعبداللہ (امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) نے فرمایا کہ کداء اور کُدیٰ دو مقامات کے نام ہیں۔
