Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ تَلْبِيَةَ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Talbiyah of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was: 'Labbaika Allahumma labbaik, labbaika la sharika laka labbaik, innal hamda wan-ni'mata laka wal-mulk, la sharika lak' (Here I am, O Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Indeed all praise, all blessings are Yours and the dominion is Yours. You have no partner).
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے خبر دی، انہیں نافع نے اور انہیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا تلبیہ یہ تھا: «لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ» یعنی حاضر ہوں اے اللہ! حاضر ہوں، حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں حاضر ہوں، بے شک تمام حمد اور تمام نعمتیں تیری ہیں اور بادشاہت بھی تیری ہی ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔
