Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إِلَى ثَلاَثَةِ مَسَاجِدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِ الرَّسُولِ صلى الله عليه وسلم وَمَسْجِدِ الأَقْصَى ".
English Translation
Narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Do not undertake a journey except to three mosques: al-Masjid al-Haram, the Mosque of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and Masjid al-Aqsa (Jerusalem).'
Urdu Translation
ہم سے علی بن مدینی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے زہری نے، ان سے سعید بن مسیب نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین مسجدوں کے سوا (ثواب کی نیت سے) کسی کے لیے سفر نہ کیا جائے۔ ایک مسجد الحرام، دوسری رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد (مسجدِ نبوی شریف) اور تیسری مسجد الاقصیٰ یعنی بیت المقدس۔
