Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ لاَ يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلاَ لِحَيَاتِهِ، وَلَكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Mas'ud (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'The sun and the moon do not eclipse because of anyone's death or life; rather, they are two signs among the signs of Allah. So when you see an eclipse, offer the prayer.'
Urdu Translation
حضرت ابومسعود عقبہ بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سورج اور چاند میں گرہن کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے نہیں لگتا بلکہ یہ دونوں اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں، لہٰذا جب تم گرہن دیکھو تو نماز پڑھو۔
