Arabic (Original)
581/750 عن جابر قال: قال رجل: يا رسول الله! عندي دينار؟ قال:"أنفقه على نفسك". قال: عندي آخر. فقال:"أنفقه على خادمك- أو قال – على ولدك". قال: عندي آخر. قال:"ضعه في سبيل الله، وهو أخسها".
English Translation
Jabir reported: A man said: O Messenger of Allah, I have a dinar. He said: 'Spend it on yourself.' He said: I have another. He said: 'Spend it on your servant — or he said — on your child.' He said: I have another. He said: 'Put it in the path of Allah, and that is the least of them.'
Urdu Translation
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ایک آدمی نے کہا: یا رسول اللہ! میرے پاس ایک دینار ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے اپنی ذات پر خرچ کرو“، اس نے کہا: میرے پاس ایک اور بھی ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے اپنے خادم پر خرچ کرو“یا فرمایا:”اپنی اولاد پر خرچ کرو“اس نے کہا: ایک اور بھی ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور یہ سب سے کم درجہ کا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 581]
