Arabic (Original)
514/660 عن أبان بن عثمان قال: سمعت عثمان قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" من قال صباح كل يوم ومساء كل ليلة ثلاثاً ثلاثاً: بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الأرض ولا في السماء وهو السميع العليم، لم يضره شيء" وكان أصابه(1)طرف من الفالج، فجعل ينظر إليه، ففطن له. فقال: إن الحديث كما حدثتك، ولكني لم أقله ذلك اليوم؛ ليمضي قدر الله.
English Translation
Aban ibn 'Uthman reported: I heard 'Uthman say: I heard the Prophet (peace be upon him) say: 'Whoever says in the morning of every day and the evening of every night, three times: Bismillah alladhi la yadurru ma'a ismihi shay'un fil-ardi wa la fis-sama'i wa huwas-Sami'ul-'Alim (In the name of Allah, with whose name nothing on earth or in heaven can cause harm, and He is the All-Hearing, All-Knowing), nothing will harm him.' He had been afflicted with partial paralysis, so a man began looking at him. He noticed and said: The hadith is as I narrated it to you, but I did not say it on that day, so that the decree of Allah might be fulfilled.
Urdu Translation
ابان بن عثمان سے مروی ہے کہ میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”جس نے ہر دن کی صبح کو اور ہر رات کی شام کو تین تین بار یہ کہا:«بسم الله الذى لا يضر مع اسمه شيء فى الأرض ولا فى السماء وهو السميع العليم»،”اللہ کے نام سے ابتدا کرتا ہوں جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز نہ زمین میں نقصان پہنچاتی ہے اور نہ آسمان میں اور وہ بڑا سننے والا اور بڑا علم والا ہے۔“اس کو کوئی چیز بھی نقصان نہیں پہنچا سکتی۔“انہیں ایک پہلو پر فالج ہو چکا تھا۔ سامع اس کو دیکھنے لگا وہ بھانپ گئے۔ فرمایا: حدیث تو ویسے ہی ہے جیسے میں نے تم سے بیان کی لیکن اس دن میں یہ دعا نہیں پڑھ سکا تاکہ اللہ کی تقدیر جاری ہو سکے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 514]
