Narrated byJabir
Arabic (Original)
485/621 عن أبي بردة، سمعت الأغر- رجل من جهينة- يحدث عبد الله بن عمر قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:"توبوا إلى الله ؛ فإني أتوب إليه كل يوم مائة مرة".
English Translation
Jabir reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, never said 'no' when asked for something.
Urdu Translation
سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے جہینہ کے ایک شخص اغر سے سنا وہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا:”اللہ کی بارگاہ میں توبہ کیا کرو، میں تو اللہ کی بارگاہ میں ہر روز سو بار توبہ کرتا ہوں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 485]
