Narrated byAl-Rabi' ibn Abdullah
Arabic (Original)
417/537 عن الربيع بن عبد الله قال: ذهبت مع الحسن إلى قتادة نعودُه، فقعد عند رأسه، فسأله(1)ثم دعا له. قال:"اللهم اشفِ قلبه، واشفِ سقمه".
English Translation
Al-Rabi' ibn Abdullah reported: I went with al-Hasan to visit Qatadah who was ill. He sat by his head, asked about him, then supplicated for him, saying, 'O Allah, heal his heart and heal his ailment.'
Urdu Translation
ربیع بن عبداللہ بیان کرتے ہیں میں حسن کے ساتھ قتادہ کی عیادت کو گیا تو وہ قتادہ کے سر کے قریب بیٹھ گئے، پھران سے حال پوچھا: اور ان کے لیے دعا کی کہ اے اللہ! ان کے قلب کو شفا دے اور ان کی بیماری کو دور کر دے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 417]
