Arabic (Original)
407/522 عن أبي بكر بن حزم ومحمد بن المنكدر في ناس من أهل المسجد عادوا عمر بن الحكم بن رافع الأنصاري. قالوا: يا أبا حفص! حدثنا. قال: سمعت جابر بن عبد الله قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" من عاد مريضاً خاض في الرحمة، حتى إذا قعد استقر فيها".
English Translation
Abu Bakr ibn Hazm and Muhammad ibn al-Munkadir, along with some people from the mosque, visited Umar ibn al-Hakam ibn Rafi' al-Ansari while he was ill. They said, 'O Abu Hafs, narrate to us.' He said, 'I heard Jabir ibn Abdullah say: I heard the Prophet, peace be upon him, say: "Whoever visits a sick person wades into mercy, and when he sits down, he settles in it."'
Urdu Translation
ابوبکر بن حزم اور محمد بن منکدر سے روایت ہے کہ وہ مسجد والوں میں سے کچھ لوگوں میں تھے انہوں نے عمر بن حکم بن رافع انصاری کی بیمار پرسی کی، انہوں نے کہا: اے ابوحفص! ہمیں کوئی حدیث سناؤ۔ انہوں نے کہا: میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے انہوں نے کہا: میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو کہتے ہوئے سنا:”جس شخص نے کسی مریض کی عیادت کی وہ رحمت میں داخل ہو جاتا ہے جب وہ وہاں بیٹھ جاتا ہے وہ رحمت کے سمندر میں جگہ بنا لیتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 407]
