Arabic (Original)
386/501 عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" ما من مسلم ابتلاه الله في جسده إلا كتب له ما كان يعمل في صحته، ما كان مريضاً، فإن عافاه- أراه قال: - غسلَه، وإن قبضه غفر له(وفي رواية: فإن شفاه غسلَه)".
English Translation
Anas ibn Malik reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'No Muslim is tested by Allah in his body except that Allah records for him the deeds he used to do when he was healthy, for as long as he is ill. If Allah heals him — I think he said — He cleanses him. And if He takes his soul, He forgives him.' In another narration: 'If Allah heals him, He cleanses him.'
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ جب کبھی اللہ تعالیٰ کسی شخص کو کسی بدنی آزمائش میں مبتلا کرتا ہے تو جب تک وہ بیمار رہتا ہے اس کے وہی اعمال لکھے جاتے ہیں جو وہ حالت صحت میں کیا کرتا تھا، اگر مریض کو اللہ نے شفا عطا کر دی تو میرا خیال ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کے گناہ دھو دیے اور اگر اللہ نے اسے اٹھا لیا تو اس کی مغفرت فرما دی۔“اور ایک روایت میں ہے:”اگر اللہ اسے شفا دے دے تو اسے گناہوں سے دھو دیتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 386]
