Arabic (Original)
368/472 عن عبد الله بن مغفل، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" إن الله رفيق يحب الرفق، ويُعطي عليه ما لا يعطي على العُنفِ".
English Translation
Abdullah ibn Mughaffal reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Allah is gentle and loves gentleness, and He grants for gentleness what He does not grant for harshness.'
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بیشک اللہ نرمی کرنے والا ہے۔ نرمی ہی کو پسند فرماتا ہے اور نرمی پر وہ عطا کرتا ہے جو سختی پر نہیں عطا کرتا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 368]
