Narrated byAbu Sa'id al-Khudri
Arabic (Original)
364/467 عن أبي سعيد الخدري قال:" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم أشد حياءً من العذارء في خدرها، وكان إذا كره شيئاً عرفناه في وجهه".
English Translation
Abu Sa'id al-Khudri reported: 'The Messenger of Allah, peace be upon him, was more shy than a virgin in her chambers. When he disliked something, we would recognize it in his face.'
Urdu Translation
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکنواری لڑکی جو اپنے پردے میں ہو اس سے بھی زیادہ حیادار تھے۔ جب کوئی بات آپصلی اللہ علیہ وسلمکو ناگوار ہوتی تھی تو ہم آپصلی اللہ علیہ وسلمکے چہرے سے جان لیتے تھے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 364]
