Arabic (Original)
336/433 عن أبي ذر، سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" من ادعى لغير أبيه وهو يعلم فقد كفر، ومن ادعى قوماً ليس هو منهم فليتبوأ مقعده من النار، ومن دعا رجلاً بالكفر، أو قال: عدو الله، وليس كذلك إلا حارت عليه".
English Translation
Abu Dharr reported that he heard the Prophet, peace be upon him, say, 'Whoever claims to belong to someone other than his father while knowing it has committed disbelief. Whoever claims to belong to a people he is not from, let him take his seat in the Fire. Whoever calls a man a disbeliever or says "enemy of Allah" when he is not so, it will come back upon the one who said it.'
Urdu Translation
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا ہے:”جس شخص نے جان بوجھ کر اپنے آپ کو اپنے باپ کے سوا کسی اور کا بیٹا کہا اس نے کفر کیا اور جس نے دعویٰ کیا کہ وہ فلاں قوم سے ہے حالانکہ وہ ان میں سے نہیں ہے تو اسے جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنا لینا چاہیے، اور جس نے کسی شخص کو کفر کی نسبت سے پکارا یا اللہ کا دشمن کہا حالانکہ وہ ایسا نہیں ہے تو یہ بات کہنے والے پر ہی لوٹ آئے گی۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 336]
