Arabic (Original)
319/412 عن أبي الدرداء قال:" ألا أحدثكم ما هو خير لكم من الصدقة والصيام؟ صلاح ذات البين؟ ألا وإن البغضة هي الحالقة".
English Translation
Abu al-Darda' said, 'Shall I not tell you what is better for you than charity and fasting? Reconciling people's relationships. Indeed, mutual enmity is the shaver.'
Urdu Translation
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تم سے ایسی حدیث نہ بیان کروں جو تمہارے لیے صدقہ اور روزہ سے بھی بہتر ہے، (وہ چیز) دو لڑنے والوں میں صلح کرا دینا ہے۔ خبردار اور بیشک (دونوں میں) عداوت ڈالنا، یہ تو مونڈ دینے والی (بات) ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 319]
