Arabic (Original)
316/409 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"تجدُ من شر الناس يوم القيامة عند الله ذا الوجهين ؛ الذي يأتي هؤلاء بوجه، وهؤلاء بوجه".
English Translation
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'You will find among the worst of people on the Day of Resurrection before Allah the two-faced person who comes to these people with one face and to those people with another face.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے برا آدمی تمہیں وہ دو رخا آدمی ملے گا جو ان لوگوں کے پاس ایک چہرہ لے کر آتا ہے اور ان لوگوں کے پاس ایک چہرہ لے کر آتا ہے۔ ایک رخ سے آتا ہے اور ان کے پاس اس رخ سے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 316]
