Arabic (Original)
307/398 عن أنس بن مالك؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" لا تباغضوا، ولا تحاسدوا، ولا تدابروا، وكونوا عباد الله إخواناً، ولا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاث ليال".
English Translation
Anas ibn Malik reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'Do not harbor mutual hatred, do not envy one another, do not turn your backs on one another, and be servants of Allah as brothers. It is not lawful for a Muslim to boycott his brother for more than three nights.'
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ رکھو، ایک دوسرے سے بائیکاٹ نہ کرو اور اللہ کے بندو! بھائی بھائی بن جاؤ اور کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ بائیکاٹ جاری رکھے، نہ پیٹھ پیچھے برا کہو، اور اللہ کے بندو آپس میں بھائی بن کر رہا کرو، کسی مسلمان کے لئے یہ حلال نہیں کہ کسی بھائی سے تین راتوں سے زیادہ قطع تعلق رکھے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 307]
